ARTICLE AD BOX
انگلینڈ کے نوجوان آل راؤنڈر ول جیکس اور امریکا کے فاسٹ بولر شیڈلے وین بھی فہرست میں شامل ہیں
آئی سی سی نے ماہ فروری کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کی جانب سے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں پاکستان کے صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ انگلینڈ کے نوجوان آل راؤنڈر ول جیکس اور امریکا کے فاسٹ بولر شیڈلے وین شامل ہیں۔ صاحبزادہ فرحان کا نام آئی سی سی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر شامل کیا گیا ہے۔ Three standout performers feature among the ICC Women’s Player of the Month nominees for February 2026 🎖️ اس ایوارڈ کے لیے خواتین کی کیٹیگری میں پاکستان کی فاطمہ ثناء بھی شامل ہیں۔
.png)
1 month ago
10







English (US) ·