Times of Pakistan

آج 2026 کا پہلا سورج گرہن، پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟

1 day ago 5
ARTICLE AD BOX

شائع 17 فروری 2026 12:12pm

آج 2026 کا پہلا سورج گرہن ہوگا۔ یہ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

آج ہونے والے اینولر سورج گرہن کے دوران چاند اپنے ہیضوی مدار میں گردش کرتے ہوئے سورج کے عین وسط کو ڈھانپ لے گا، تاہم وہ سورج کو مکمل طور پر ڈھانپ نہیں سکے گا۔

ماہرین کے مطابق سورج کا بیرونی حصہ روشن دائرے کی شکل میں دکھائی دے گا۔ اس دلکش منظر کو ”رنگ آف فائر“ کہا جاتا ہے۔

مکمل سورج گرہن کا صرف انٹارکٹیکا میں دیکھا جا سکے گا جبکہ یہ گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔

پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز دوپہر 12 بج کر 1 منٹ پر ہوگا۔

Read Entire Article