ARTICLE AD BOX
کیتھرین وائٹ مین نے پاکستانی اسکواڈ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مینیجر کیتھرین وائٹ مین عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دینے پاکستان ٹیم کے ڈریسنگ روم پہنچ گئیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینیجر نوید اکرم چیمہ نے کیتھرین وائٹ مین کا استقبال کیا۔ کیتھرین وائٹ مین نے پاکستانی اسکواڈ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آسٹریلوی ٹیم مینیجر نے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مٹھائی بھی پیش کی۔ A warm gesture ahead of the ODI series 🤝🌙
Australia team manager visited the Pakistan dressing room and exchanged Eid-ul-Azha greetings
➡️ Download #PCBLIVE app now 📲 واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
Google Play Store: https://t.co/5mBlUcoG8g
Apple App Store: https://t.co/RpeYQPshnh
Watch Live:… pic.twitter.com/GbpsiRpSG0
.png)
1 week ago
2







English (US) ·