Times of Pakistan

افغان طالبان کیخلاف عوامی تحریکیں زور پکڑنے لگیں

1 week ago 2
ARTICLE AD BOX

احمد مسعود نے طالبان کا کوئی متبادل نہ ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا


طالبان  رجیم کی پالیسیوں نے افغانستان کو عالمی تنہائی میں دھکیل دیا ہے۔

افغان انٹرنیشنل کے مطابق نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کےرہنما احمد مسعود نےکہاہےکہ افغانستان میں طالبان کا دورختم ہونےکےقریب ہے۔ طالبان رجیم کےتسلط کیخلاف عوامی تحریکوں کااتحاداورہم آہنگی ہی بہترین حکمتِ عملی ہے۔

احمدمسعود نےطالبان کاکوئی متبادل نہ ہونےکادعویٰ مستردکرتےہوئےاسےانتشارپھیلانےکی منظم حکمت عملی قراردیا.

احمد مسعود نے کہا کہ مختلف افغان سیاسی گروہ افغان طالبان رجیم کیخلاف بنیادی اصولوں پرمتفق ہیں ، ہماری اصل طاقت عوام ہے،عوام افغان طالبان رجیم کےسازشی پروپیگنڈےمیں نہ آئیں۔

Read Entire Article