ARTICLE AD BOX
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے امریکی حملوں کو جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ابراہیم عزیزی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ نہ تو مذاکرات کے اصولوں کے پابند ہیں اور نہ ہی جنگ بندی کے معاہدے کا احترام کرتے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہجنگ بندی کی یہ غیر ذمہ دارانہ خلاف ورزی ہمیشہ کی طرح امریکا کے لیے پسپائی اور پشیمانی کا باعث بنے گی۔ The U.S. attacked Iran in the middle of negotiations once again.
The failed U.S. President has shown he has no commitment to the principles of negotiation or a ceasefire.
This reckless violation of the ceasefire will, as always, lead to retreat and regret on their part.
The… ایرانی عہدیدار کا مزید کہنا تھا کہ الزام تراشی کا کھیل اب مزید نہیں چلے گا اور امریکا کو اپنے اقدامات کے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔
.png)
1 day ago
2





English (US) ·