Times of Pakistan

ایران اب ہمیں بلیک میل نہیں کرسکتا ہے: صدر ٹرمپ

1 week ago 3
ARTICLE AD BOX

ایران کے ساتھ اچھی بات چیت جاری ہے، جس میں ہم نے سخت مؤقف اپنا رکھا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

شائع 18 اپريل 2026 06:51pm

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ اچھی بات چیت ہورہی ہے، جس میں امریکا نے سخت مؤقف اپنا رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کرنا چاہتا ہے لیکن اب وہ ہمیں بلیک میل نہیں کرسکتا ہے۔

(تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔۔۔۔)

Read Entire Article