ARTICLE AD BOX
ویڈیو ایرانی سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری کی گئی
ایران نے جدید امریکی طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو بھی جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو ایرانی سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری کی گئی۔ These days, you see these scenes a lot. ایرانی سفارتخانے کا ویڈیو کے کیپشن میں کہنا تھا کہ ان دنوں آپ یہ مناظر بہت دیکھ رہے ہیں۔ یہ آپ بار بار کوئی فلم نہیں دیکھ رہے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ امریکی لڑاکا طیارے ہیں جو ایک ایک کر کے مار گرائے جا رہے ہیں۔ اس بار یہ A-10 جیٹ تھا۔
You are not watching a repeated movie.
It’s the American fighter jets that are being shot down one by one.
It was a A-10 Jet this time. pic.twitter.com/OAnUaaXK1V
.png)
3 weeks ago
11





English (US) ·