Times of Pakistan

ایران کا اصفہان میں 3 کروڑ ڈالر کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

3 weeks ago 3
ARTICLE AD BOX

ڈرون کو منگل کی صبح روک کر تباہ کر دیا گیا


ایران نے اصفہان میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی یونٹس نے اصفہان کے قریب امریکا کے ایک MQ-9 ڈرون کو مار گرایا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈرون کو منگل کی صبح روک کر تباہ کر دیا گیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ مار گرایا جانے والا ڈرون جنگ میں گرایا جانے والا 146 واں ڈرون ہے۔

MQ-9 ریپر، جو وسیع پیمانے پر نگرانی اور حملے کے مشن کے لیے استعمال ہوتا ہے، کا تخمینہ لاگت تقریباً 30 ملین ڈالر فی یونٹ ہے۔

Read Entire Article