ARTICLE AD BOX
پڑوسی ممالک کی حدود میں اسرائیلی طیاروں کی موجودگی ایران کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: ایرانی فوجی کمانڈ
ایران کی مرکزی فوجی کمانڈ نے خبردار کیا ہے کہ ایران بعض ہمسایہ ممالک کی فضائی حدود میں اسرائیلی فوجی طیاروں کی نقل و حرکت کو اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ تصور کرتا ہے۔ ایرانی فوج نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی خطرہ محسوس ہونے پر ایران سخت جواب دے گا۔
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کی جاب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایران کے پڑوسی ممالک کی فضائی حدود میں اسرائیلی فوجی طیاروں کی موجودگی اور نقل و حرکت خطرناک اقدام ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ اگر امریکا اسرائیل کو قابو میں رکھنے یا اس کے اقدامات کو روکنے میں ناکام رہتا ہے تو ایران اپنے خلاف کسی بھی قسم کے خطرے کو برداشت نہیں کرے گا اور بھرپور جواب دے گا۔
.png)
2 hours ago
2





English (US) ·