Times of Pakistan

ایرانی فٹبال ٹیم کا امریکی حملے میں شہید اسکول کی طالبات کو خراجِ تحسین

1 month ago 10
ARTICLE AD BOX

لڑکیوں کے اسکول پر کیے گئے حملے میں 170 کے قریب طالبات شہید ہوئی تھیں


ایران اور نائیجیریا کے درمیان کھیلے گئے دوستانہ فٹبال میچ میں ایران کی ٹیم نے مِناب میں شہید ہونے والی اسکول طالبات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ترکی میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں ایران کی قومی ٹیم نے اسکول پر امریکی حملے کے سبب شہید ہونے والی طالبات کو خراج دیتے ہوئے چھوٹے اسکول بیگز تھامے ہوئے تھے۔

BREAKING:

Iran national football team holds tiny backpacks in tribute to slain Minab schoolgirls

During the national anthem before kickoff vs Nigeria pic.twitter.com/0kkkMFE02b

— Iran News 24 (@IRanMediaco) March 27, 2026

واضح رہے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران میں لڑکیوں کے ایک اسکول پر حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں 170 کے قریب بچیاں شہید ہوگئیں تھیں۔

Read Entire Article