Times of Pakistan

ایرانی قدس فورس کی فلوٹیلا قافلے پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

1 month ago 10
ARTICLE AD BOX

یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور انسانی اصولوں کی خلاف ورزی ہے


ایرانی قدس فورس نے فلوٹیلا قافلے پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی نے غزہ امداد لے جانے والے فلوٹیلا قافلے پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

جنرل اسماعیل قانی نے کہا کہ جہاز پر سوار فلسطین کے حامی کارکنوں کو اغوا کرنے کی سخت مخالفت اور مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور انسانی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔

Read Entire Article