ARTICLE AD BOX
ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ تمام دفاتر معمول کے مطابق کام جاری رکھیں گے
ویب ڈیسک
May 30, 2026
(فوٹو: فائل) 
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جمعہ کو کہا ہے کہ ملک بھر میں اس کی تمام فیلڈ فارمیشنز 30 مئی (ہفتہ) کوڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کی وصولی کے لیے کھلی رہیں گی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایف بی آر کے تمام بڑے ٹیکس دہندگان کے دفاتر، درمیانے ٹیکس دہندگان کے دفاتر، کارپوریٹ ٹیکس دفاتراور ریجنل ٹیکس دفاتر معمول کے مطابق کام کریں گے۔
.png)
1 week ago
2












English (US) ·