ARTICLE AD BOX
ملزم فائرنگ کے بعد سے فرار، گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری
اسٹاف رپورٹر
May 03, 2026
ڈیرہ اسماعیل خان:
بنوں تھانہ سٹی کی حدود میں ملزم کی فائرنگ سے دو بھائی اور ایک بچہ جاں بحق ہوگئے۔ ایکسریس نیوز کے مطابق ملزم نے ذاتی تنازع پر فائرنگ کی، جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی ظفر علی، عدنان اور چھوٹا بچہ ہارون شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مبینہ ملزم فائرنگ کے بعد سے فرار ہے، اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
.png)
1 month ago
11











English (US) ·