Times of Pakistan

بھائی اور بہن نے مل کر باپ کو قتل کر دیا

3 days ago 6
ARTICLE AD BOX

ملزموں کی نشاندہی پر آلہ قتل کلہاڑی گھر کی چھت سے برآمد ہوئی


جھنگ میں بہن اور بھائی نے مل کر باپ کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ کے علاقے ماڑی بلوچاں میں بھائی بہن نے مل کر باپ کو قتل کر دیا.

15 سالہ فرخ نے 13 سالہ بہن کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کرکے لاش صحن میں دفنا دی ملزموں کی نشاندہی پر آلہ قتل کلہاڑی گھر کی چھت سے برآمد ہوئی۔

ملزم بہن بھائی سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ مقتول کی اپنی بیوی سے علیحدگی ہو چکی تھی۔

ملزم بیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مقتول باپ مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا تھا اور تشدد بھی کرتا تھا۔ جب اپنے بھائی کو اس بارے میں بتایا تو اس نے باپ کو قتل کر دیا۔

Read Entire Article