ARTICLE AD BOX
تل ابیب کے آسمان پر کوؤں منڈلاتے ہوئے جھنڈوں کی وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے
تل ابیب کے آسمان پر کوؤں منڈلاتے ہوئے جھنڈوں کی وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے. گزشتہ دنوں اسرائیل پر ہونے والے میزائل حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال کے تناظر میں ان پرندوں کی اس غیر معمولی حرکت کو بعض حلقوں نے آنے والی ’مکمل تباہی‘ کی علامت کے طور پر پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک صارف نے پرندوں کی غیر معمولی حرکات کو سلطنتوں کے زوال کا شگون سمجھے جانے سے متعلق بتایا۔ By the way this is the worst possible omen at a civilisational level. It's still taken seriously back home in England and the Romans would stop entire wars over this sign.
It was interpreted as this: "the Gods have withdrawn their protection over this land". https://t.co/2t5WtCoZ1b صارف کا ویڈیو سے متعلق کہنا تھا کہ ایسا ہونے پر رومی جنگیں روک دیا کرتے تھے۔ اس سے سمجھا جاتا تھا کہ ’خدا نے اس زمین سے اپنی امان اٹھا لی ہے۔ اس غیر معمولی واقعے کو مذہبی پیشگوئی’ہاربنگر آ ف ڈُوم‘ سے بھی جوڑا گیا جو مکمل تباہی کا پیش خیمہ ہوتا ہے۔ Thousands of crow was seen gathered in Israel. What could this mean ?
Cold this the Prophecy in the book of Revelation 19:17 And I saw an angel standing in the sun, and he cried in a loud voice to all the birds flying in midair, ‘Come, gather together for the great supper of… pic.twitter.com/7VXeRc9k0F ایک صارف نے واقعے کے حوالے انجیلِ مقدس کی ’بُک آف ریویلیشن‘ کا حوالہ دیا
.png)
1 month ago
5




English (US) ·