ARTICLE AD BOX
حماس پاکستان اور دیگر شریک ممالک کی قیادت میں ثالثی کی کامیابی کا منتظر ہے
حماس نے ایران امریکی مذاکرات کو خوش آئیند قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے پاکستان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی اسرائیل کی جنگ کے مکمل اور جامع خاتمے کے مقصد کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ ایک بیان میں فلسطینی گروپ نے کہا کہ وہ پاکستان اور دیگر شریک ممالک کی قیادت میں ثالثی کی کوششوں کی کامیابی کا منتظر ہے۔
.png)
2 weeks ago
3





English (US) ·