ARTICLE AD BOX
حکومت کی جانب سے فی ایکڑ 1500 روپے سبسڈی فراہم کی جائے گی، ترجمان وزیر اعلیٰ
ویب ڈیسک
April 15, 2026
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسانوں نے رجسٹریشن کرالی۔ ترجمان وزیر اعلیٰ کے مطابق حکومت کی جانب سے فی ایکڑ 1500 روپے سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے، اب تک صوبے کے 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔
پروگرام کے ذریعے صوبے کے کسانوں کو برارست ریلیف فراہم کیا جائے گا، ساڑھے 12 ایکڑ تک اراضی رکھنے والے کسان اس اسکیم سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
.png)
1 week ago
2










English (US) ·