ARTICLE AD BOX
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا
ویب ڈیسک
April 18, 2026
پشاور:
پشاورسمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا جبکہ زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔
.png)
6 days ago
2











English (US) ·