Times of Pakistan

دوسرا ایلیمینیٹر: حیدرآبادز کنگز مین اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ سے متعلق بڑی خبر!

1 month ago 10
ARTICLE AD BOX

ایونٹ کا دوسرا ناک آؤٹ مقابلہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ایونٹ کے دوسرے ناک آؤٹ مقابلے میں کے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے نے ٹاس جیت کرحیدرآباد کنگز مین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

واضح رہے اسلام آباد یونائیٹڈ کو کوالئیفائیر میں پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ حیدرآباد کنگز مین پہلے ایلیمنیٹر میں ملتان سلطانز کو باآسانی شکست دے کر دوسرے ایلیمنیٹر میں پہنچی تھی۔

Read Entire Article