Times of Pakistan

دیر بالا؛ شدید طوفانی بارش سے تھل کمراٹ رابطہ پل سیلابی پانی سے منہدم

1 month ago 7
ARTICLE AD BOX

مقامی شہریوں، طلباء و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے


اپر دیر:

دیر بالا میں گزشتہ شام شدید طوفانی بارش سے تھل کمراٹ رابطہ پل سیلابی پانی سے منہدم ہوگیا۔

پل منہدم ہونے سے سیاحتی مقامات جہاز بانڈہ، باڈگوائی سمیت ایک درجن دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

رابطہ پل منہدم ہونے سے پل کے دونوں جانب گاڑیاں پل عبور کرنے سے قاصر ہیں۔

مقامی شہریوں، طلباء و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ جہاز بانڈہ سے آنے اور جانے والے سیاح بھی پھنس گئے۔

Read Entire Article