ARTICLE AD BOX
ریل گاڑی ڈی ریل ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا
ویب ڈیسک
June 01, 2026
لاہور:
راولپنڈی سے لاہور آنے والی تیز گام سہالہ اور چک لالہ کے درمیان ڈی ریل ہوگئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے ٹرین کو ٹریک پر دوبارہ چڑھا کر اپنی منزل کی طرف روانہ کر دیا۔ ریل گاڑی ڈی ریل ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔
.png)
5 days ago
1










English (US) ·