ARTICLE AD BOX
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل متوقع ہے
شائع 17 فروری 2026 12:51pm
سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے لیے آج اجلاس ہوگا۔
سعودی فلکیاتی تنظیم کے مطابق سعودی عرب میں کل پہلے روزے کے آغاز کا امکان ہے۔
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل متوقع ہے۔
ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں پہلے روزے کا آغاز 19 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔
.png)
23 hours ago
5







English (US) ·