ARTICLE AD BOX
ریاض پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے متعدد شائیقین کو گرفتار کرلیا
اسپورٹس ڈیسک
May 13, 2026
سعودی پرو لیگ کے ایک شاندار اور ڈرامائی مقابلے میں النصر نے حریف الہلال کے خلاف 1-1 کے نتیجے کے ساتھ لیگ کا ٹائٹل جیتنے کا موقع گنوا دیا۔ میچ کے اختتام پر ناراض النصر کے شائقین نے الہلال کے شائقین کے لیے مخصوص وی آئی پی سیکشن پر دھاوا بول دیا اور ان پر لاٹھیاں برسائیں۔ 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
عاااااااااااااااااااااااااااااجل
المقطع من البداية
بداية الموضوع كان الاستفزاز واااااااضح من الرجل اللي كان داخل الصندوق بشكل متعمد اللي تشوفونه بعد كان يضرب الجمهور بالعصاااااا https://t.co/blyKXxY79t pic.twitter.com/slAtXF7vso تاہم الہلال کے شائقین نے بھی پیچھے ہٹنے سے انکار کیا اور جواب میں بھرپور مزاحمت کی جس سے اسٹیڈیم میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔ 🚨🚨🚨🚨🚨🎥 يا سااااااااااتر . . شاهـد:
مشجع نصراوي متواجد في أحد البوكسات حاول سحب علم الهلال من أحد المشجعين بغير وجه حقّ!
😳😳😳😳😳😳😳😱😱😱😱😱😱😱#الهلال_النصر pic.twitter.com/P503EybnWt بالآخر تعداد میں کم ہونے کی وجہ سے النصر کے فینز کو پیچھے ہٹنا پڑا۔ ریاض پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے متعدد شائیقین کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا ہے۔ 📹 شرطة منطقة الرياض، بالتنسيق مع @mosgovsa تضبط عددًا من الأشخاص لمشاجرة بينهم في مناسبة رياضية وتحيلهم للنيابة العامة. pic.twitter.com/MSGUKzUzt1
.png)
15 hours ago
1





English (US) ·