ARTICLE AD BOX
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس متعد ممالک میں تعطل کا شکار ہوگئی۔ صارفین نے ایپ اور ویب سائٹ پر پلیٹ فارم لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنے کی شکایات کی ہیں۔ صارفین کے مطابق ویب سائٹ کھولنے پر کمپنی کے لوگو کے علاوہ کچھ بھی لوڈ نہیں ہو رہا ہے۔ Major X Outage Reported: Musk’s Platform Down For Thousands Monday Morninghttps://t.co/sUQRWhUQwr pic.twitter.com/5kM3bujbI3 سروس میں مسائلے کا آغاز مقامی وقت کے مطابق پیر کی صبح ہوا۔ تاہم، کمپنی کی جانب سے تعطل کے سبب یا مسئلہ دور ہونے کے وقت کا تعین نہیں کیا گیا۔
.png)
2 days ago
5





English (US) ·