Times of Pakistan

شادی کا جھانسہ دے کر سپر وائزر کی سیکیورٹی گارڈ خاتون سے جنسی زیادتی

6 days ago 2
ARTICLE AD BOX

متاثرہ نے شادی پر اصرار کیا تو ملزم نے تشدد کا نشانہ بنایا اور خاتون کی تنخواہ کی رقم بھی رکھ لی


شادی کا جھانسہ دے کر سیکیورٹی گارڈ خاتون سے ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ 

فیصل ٹاؤن پولیس نے ہیومن انٹیلی سے واقعے میں ملوث ملزم کو موچی پورہ سے گرفتار کر لیا۔

متاثرہ خاتون ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر واقع نجی مال میں سکیورٹی گارڈ تھی، سیکیورٹی سپروائزر نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دیے کر ذیادتی کی۔

متاثرہ نے شادی پر اسرار کیا تو ملزم نے تشدد کا نشانہ بنایا اور خاتون کی تنخواہ کی رقم بھی رکھ لی۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن جہانداد اکرم نے کہا کہ ملزم زین کیخلاف مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالے، خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Read Entire Article