ARTICLE AD BOX
مداحوں کو اداکار کا یہ بےفکر، شرارتی اور مسکراتا ہوا انداز خوب پسند آرہا ہے
ویب ڈیسک
July 16, 2026
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نوجوانی کے دنوں کی چند نایاب سیاہ و سفید تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ شاہ رخ خان کے قریبی دوست اور اداکار امر تلوار نے سوشل میڈیا پیلٹ فارم انسٹاگرام پر چند پرانی تصاویر شیئر کیں، جو کہ تب لی گئیں تھیں جب شاہ رخ نے بالی ووڈ میں قدم نہیں رکھا تھا۔
نوجوانی کی یہ تصاویر ٹرین میں لی گئیں جب بالی ووڈ کے کنگ اپنے تھیٹر گروپ کے دوستوں کے ہمراہ کولکتہ میں ایک اسٹیج پرفارمنس کیلئے جا رہے تھے۔ مداحوں کو اداکار کا یہ بےفکر، شرارتی اور مسکراتا ہوا انداز خوب پسند آرہا ہے اور اس ریل پر اب تک کئی لائیکس اور شیئرز آچکے ہیں۔
.png)
6 hours ago
1










English (US) ·