ARTICLE AD BOX
بچی کو انتہائی تشویشناک حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا
شجاع آباد:
شجاع آباد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک کم سن بچی کو مبینہ طور پر اس کے ہی استاد نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا تاہم واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 8 سالہ بچی کو انتہائی تشویشناک حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
.png)
1 month ago
5







English (US) ·