Times of Pakistan

شوبز ستاروں کی عید کے لمحات کی دلکش تصاویر

1 week ago 5
ARTICLE AD BOX

کچھ فنکار اپنے اہل خانہ کے ساتھ ہم رنگ لباس میں نظر آئے جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا


پاکستان میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی اور شوبز شخصیات نے بھی اس تہوار کو خاص انداز میں منایا۔

متعدد اداکاراؤں اور فنکاروں نے عید کے دوسرے دن اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جن میں ان کے دلکش ڈیزائنر ملبوسات توجہ کا مرکز بنے رہے۔

کچھ فنکار اپنے اہل خانہ کے ساتھ ہم رنگ لباس میں نظر آئے جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔

سوشل میڈیا پر پاکستانی شوبز ستاروں کی عید سیلیبریشن کی تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں اور مداح ان کے انداز کو خوب سراہ رہے ہیں۔

Read Entire Article