ARTICLE AD BOX
25 سے 30 منٹ تک گفتگو کرائی گئی جس میں عمران خان کے بچوں نے والد سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا
کورٹ رپورٹر
March 21, 2026
راولپنڈی:
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے بچوں سے بات کرادی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر 25 سے 30 منٹ تک گفتگو کرائی گئی جس میں عمران خان کے بچوں نے والد سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان بچوں سے بات کرکے خوش ہوئے۔
.png)
1 month ago
13


























English (US) ·