Times of Pakistan

عید پر خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات توجہ مرکز بن گئے، کتنے سیاحوں نے صوبے کا رخ کیا؟

1 month ago 9
ARTICLE AD BOX

عید کے دنوں میں 27 غیر ملکی سیاحوں نے بھی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں کا رخ کیا


پشاور:

خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات عید کے دنوں میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

عید ایام میں ایک لاکھ سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا۔

اعداد و شمار کے مطابق 58 ہزار 216 سیاحوں نے سوات کے پر فضا مقامات پر عید کے دن گزارے۔ 30 ہزار سیاح گلیات، 5 ہزار ناران، 3 ہزار کالاش اور 93 سیاح مستوج گئے۔

عید کے دنوں میں 27 غیر ملکی سیاحوں نے بھی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں کا رخ کیا۔

Read Entire Article