Times of Pakistan

فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا

9 hours ago 1
ARTICLE AD BOX

اسپین کے عالمی چیمپئن بننے کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی شرط کے ثبوت بھی شیئر کیے


فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران جہاں دنیا بھر کی معروف شخصیات اسٹیڈیمز میں نظر آئیں، وہیں سابقہ فحش فلموں کی اداکارہ اور سوشل میڈیا شخصیت میا خلیفہ بھی اپنی پسندیدہ ٹیم اسپین کی بھرپور حمایت کرتی دکھائی دیں۔

میا خلیفہ کا اصل نام سارہ جو چامون ہے اور  طویل عرصے سے فٹبال کی مداح ہیں۔ ورلڈ کپ کے دوران وہ مسلسل اسپین کی حمایت کرتی رہیں اور فائنل میں ارجنٹینا کے خلاف اسپین کی فتح کے بعد ان کی خوشی دیدنی تھی۔

رپورٹس کے مطابق میا خلیفہ نے اسپین کی کامیابی پر 10 لاکھ امریکی ڈالر کی شرط لگائی تھی۔ اسپین کے عالمی چیمپئن بننے کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی شرط کے ثبوت بھی شیئر کیے۔

رپورٹس کے مطابق اس کامیاب شرط کے نتیجے میں انہیں 16 لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالر کا منافع حاصل ہوا جس کے بعد ان کی پوسٹس سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔

Read Entire Article