ARTICLE AD BOX
گول کرنے کے بعد ایرانی کھلاڑیوں نے بھرپور انداز میں جشن منایا اور پورا اسٹیڈیم خوشی سے جھوم اٹھا
فیفا ورلڈکپ 2026 میں ایران کیخلاف ایک اور متنازع فیصلے نے ایونٹ کی شفافیت پر سوالات اٹھادیے ہیں۔ سیئٹل میں ایران اور مصر کے درمیان کھیلا گیا میچ مقررہ وقت تک ایک ایک گول سے برابر تھا تاہم انجری ٹائم میں ایران نے شاندار گول داغ دیا۔ گول کرنے کے بعد ایرانی کھلاڑیوں نے بھرپور انداز میں جشن منایا اور پورا اسٹیڈیم خوشی سے جھوم اٹھا۔ Wow! Iran’s game-winning goal in extra time to go through to the knockout round for the first time in the country’s history is disallowed. For the third straight game in a draw, Iran has a goal disallowed after review. pic.twitter.com/kjnVc2069Y تاہم کچھ ہی لمحوں بعد ایرانی کھلاڑیوں کی یہ خوشی غم میں بدل گئی جب ویڈیو اسسٹنٹ ریفری (وی اے آر) نے آف سائیڈ قرار دے کر گول مسترد کردیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے وی اے آر کے اس فیصلے کے خلاف شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس لمحے کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں۔ ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایرانی کھلاڑی کا جس مصری کھلاڑی سے موازنہ کرکے آف سائیڈ دی گئی، اس سے تھوڑا آگے ایک اور مصری کھلاڑی موجود تھا۔ FIFA either stole the match or manipulated it in favor of Egypt or against Iran. Now I understand why VAR exists—to allow FIFA to manipulate match results. Can someone explain this to me?
FIFA is corrupt and its president must be held accountable. There is clear manipulation. pic.twitter.com/i9vQzRfqeK
.png)
1 day ago
4






English (US) ·