ARTICLE AD BOX
ملزم نے ویران جگہ لے جا کر لڑکے کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی
فوٹو: فائل 
قصور:
محلہ مٹھو شاہ میں 13 سالہ لڑکے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ مصطفی آباد نے مقدمہ درج کر کے ملزم علی عباس کو گرفتار کر لیا، مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق عبدالرحمان گلی میں کھیل رہا تھا کہ ملزم علی عباس ورغلا کر ساتھ لے گیا، ملزم نے ویران جگہ لے جا کر عبدالرحمان کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی۔
.png)
3 days ago
6







English (US) ·