ARTICLE AD BOX
سندر میں پانچ سالہ بچہ حسن کھلے مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گیا
لاہور کے علاقے سندر میں کھلا مین ہول ایک اور زندگی نگل گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے سندر میں پانچ سالہ بچہ حسن کھلے مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کے بعد بچے کی لاش کو ضابطے کی کاررائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ سندر پولیس نے واقعہ کے حوالے سے قانونی کارروائی شروع کردی۔
.png)
9 hours ago
1




English (US) ·