ARTICLE AD BOX
اوچ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی
ویب ڈیسک
June 02, 2026
لوئر دیر:
یونین کونسل اوچ کے گاؤں بھٹان میں مستورات تنازع پر دو فریقین کے مابین فائرنگ کے باعث دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ اوچ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی، ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بھائیوں کی شناخت چمن زادہ اور مختار کے نام سے ہوئی ہے۔
.png)
4 days ago
4










English (US) ·