ARTICLE AD BOX
ایران خطے میں جاری کشیدگی کے باعث مختلف ممالک سے رابطے میں ہے
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے بعد بھی فریقین کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسماعیل بقائی نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والی بات چیت کے بعد: پس پردہ پیغامات کے تبادلوں کا مقصد کشیدگی کم کرنے، ممکنہ معاہدوں کی راہ ہموار کرنے اور غلط فہمیوں کو دور کرنا ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ ایران خطے میں جاری کشیدگی کے باعث مختلف ممالک سے رابطے میں ہے جبکہ پاکستان امریکی ایران جنگ بندی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔
رابطے مکمل طور پر ختم نہیں ہوئے بلکہ پسِ پردہ سفارتی چینلز کے ذریعے بات چیت جاری ہے۔
.png)
1 week ago
4




English (US) ·