ARTICLE AD BOX
اعزازات میں 11 ستارہ بسالت،475 تمغہ بسالت،130 امتیازی اسناد،23 ہلالِ امتیاز، 100 ستارہ امتیاز اور 136 تمغہ امتیاز شامل
ویب ڈیسک
March 24, 2026
اسلام آباد:
صدرِ پاکستان نے افواج پاکستان کے افسران اور جوانوں کو مختلف عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے افواجِ پاکستان کے افسران کو عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی ہے۔ ان اعزازات میں 11 ستارہ بسالت، 475 تمغہ بسالت، 130 امتیازی اسناد اور 378 چیف آف آرمی اسٹاف تعریفی کارڈز، 23 ہلالِ امتیاز (ملٹری)، 100 ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 136 تمغہ امتیاز (ملٹری) شامل ہیں۔
.png)
1 month ago
9
























English (US) ·