ARTICLE AD BOX
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال بھی خصوصی طور پر زیر غور آئے گی، ذرائع
فوٹو: فائل 
اسلام آباد:
وزیراعظم شہباز شریف آج صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ملکی قیادت کی اس اہم ملاقات میں وزیراعظم مشرق وسطیٰ تنازع کے خاتمے کے لیے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی حالیہ سفارتی کوششوں پر صدر مملکت کو بریفنگ دیں گے۔ علاوہ ازیں ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال بھی خصوصی طور پر زیر غور آئے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنما پاکستان کی جانب سے ممکنہ مذاکرات کی میزبانی کے حوالے سے مختلف اہم امور پر تفصیلی مشاورت کریں گے۔
.png)
1 month ago
6




English (US) ·