ARTICLE AD BOX
متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں اور کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے
ویب ڈیسک
March 24, 2026
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث پروازوں کا نظام درہم برہم ہے جب کہ العین اور فجیرہ ایئرپورٹس پر جزوی فضائی آپریشن بحال کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں اور کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب ایئرلائنز حکام نے صورتحال معمول پر آنے تک شیڈول متاثر رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
.png)
1 month ago
6






















English (US) ·