Times of Pakistan

منڈی مدرسہ بہاولنگر، تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقے میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دو فرار

1 month ago 8
ARTICLE AD BOX

مقابلے میں ہلاک ہونے ڈاکو کی شناخت وسیم اکرم کے نام سے ہوئی ہے


فوٹو: فائل


بہاولنگر:

منڈی مدرسہ بہاولنگر میں تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس کے مطابق مقابلے میں ہلاک ہونے ڈاکو کی شناخت وسیم اکرم کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق  ہلاک ملزم 70 سے زائد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا، جس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق فرار ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Read Entire Article