ARTICLE AD BOX
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 70 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 280 روپے70 پیسےفی لیٹر ہوگئی، مٹی کےتیل کی قیمت میں اضافے کا اطلاق آج سے ہوگیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اس سے پہلے مٹی کے تیل کی قیمت 272 روپے فی لیٹر تھی۔
یاد رہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
.png)
51 minutes ago
1






English (US) ·