Times of Pakistan

ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

1 month ago 11
ARTICLE AD BOX

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ، زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی


ویب ڈیسک April 29, 2026

فوٹو: فائل


کراچی:

ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ناردرن کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ ہوئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔
 

Read Entire Article