Times of Pakistan

وزیر داخلہ محسن نقوی دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

1 month ago 9
ARTICLE AD BOX

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ایران کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے


نعیم اصغر May 16, 2026

فوٹو: فائل


وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 2 روزہ دورے پر ایران پہنچے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی دورے میں ایران کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

Read Entire Article