ARTICLE AD BOX
صدر مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور کی تقرری کی منظوری دی
ویب ڈیسک
June 01, 2026
فوٹو: فائل 
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقرری کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور کو قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت بنانے کی منظوری دی۔ جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور وفاقی شرعی عدالت کے سینئر ترین جج ہیں۔
.png)
5 days ago
3











English (US) ·