ARTICLE AD BOX
حملہ آوروں نے چیک پوسٹ کے سیکیورٹی حصار کو توڑنے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی فورسز نے ان کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا: آئی ایس پی آر
شائع 24 جولائ 2026 06:29pm
خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں جوائنٹ پولیس چیک پوسٹ پر خوارج نے حملہ کردیا تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی کے دوران 12 خوارج ہلاک ہوگئے جب کہ حملے میں 15 بہادر سپوتوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔
مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔
.png)
7 hours ago
4




English (US) ·