Times of Pakistan

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے اٹلی کو جیت کیلئے 203 رنز کا ہدف دیدیا

2 days ago 5
ARTICLE AD BOX

دونوں ٹیمیں ایڈن گارڈنز میں مدمقابل ہیں


ویب ڈیسک February 16, 2026

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 29 واں گروپ میچ انگلینڈ اور اٹلی کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔

ایڈن گارڈنز میں گروپ سی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے اٹلی کو جیت کیلئے 203 رنز کا ہدف دے دیا۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 7 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے۔

ہمارے ساتھ شامل ہوں

مقبول خبریں

Read Entire Article