ARTICLE AD BOX
قومی فٹبال ٹیم نے اس سے قبل 1952 میں سیلون کپ مشترکہ طور پر اپنے نام کیا تھا جس میں دوسری ٹیم بھارت تھی
پاکستان نے فائنل میں افغانستان کو شکست دیکر ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ مالدیپ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل فٹبال ٹائٹل شمار ہوا۔ قومی فٹبال ٹیم نے اس سے قبل 1952 میں سیلون کپ مشترکہ طور پر اپنے نام کیا تھا جس میں دوسری ٹیم بھارت تھی۔ اس کے علاوہ سینئر ٹیم نے 1991 کے ساؤتھ ایشین گیمز میں بھی گولڈ میڈل نام کیا تھا۔
.png)
3 days ago
4




English (US) ·