ARTICLE AD BOX
پشاور کے علاقے چمکنی میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا کاشف حسین جیلانی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
پشاور: ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا پر فائرنگ، زخمی پشاور کے علاقے چمکنی میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا کاشف حسین جیلانی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کاشف حسین جیلانی زخمی ہوگئے، انہیں پاؤں میں ایک گولی لگی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق کاشف حسین جیلانی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
.png)
1 month ago
11






English (US) ·