Times of Pakistan

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولز ہفتے میں 4روز کھلے رکھنے کا اعلان

3 weeks ago 5
ARTICLE AD BOX

تمام سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار 3 چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری


ترجمان وزارت تعلیم رفیق طاہر کے مطابق حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے فوٹو:فائل


لاہور:

پنجاب بھر کے تمام سرکاری اسکول اب ہفتے میں صرف 4 روز کھلیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ​تعلیمی اداروں میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی۔ اس حوالے سے ​پنجاب حکومت نے جمعہ کے روز سرکاری چھٹی کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ​تمام سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار 3 چھٹیاں ہوں گی، ​تعلیمی ادارے اب پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے۔

​جمعہ کی چھٹی کے باعث اب ہفتے میں صرف 4 دن تدریسی عمل جاری رہے گا۔

Read Entire Article