Times of Pakistan

پی آئی بی میں گیس لیکیج دھماکا، بچے سمیت خواتین زخمی

1 month ago 6
ARTICLE AD BOX

دھماکے کے نتیجے میں گھر کی دیوار ٹوٹ گئی


پی آئی بی میں نفیس آباد کے علاقے میں گھر کی تیسری منزل پر گیس لیکیج کا دھماکا ہوا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں گھر کی دیوار ٹوٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

گھر کی دیوارٹوٹنےکے باعث ملبہ گرنے کے باعث کچھ بچے بھی زخمی ہوئے۔ پولیس اورریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ہیں اور امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Read Entire Article